اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کی موجودگی میں اسمبلی کے تازہ ترین آثار کی نقاب کشائی کی گئی اور ممتاز محققین کو جوائز سے نوازا گیا۔

17 دسمبر 2020 - 19:36